📞 +92 321 4335539 (کال / واٹس ایپ)📍 504، پانچویں منزل، ریجنسی پلازہ، 120-P، ایم ایم عالم روڈ، گلبرگ II، لاہورMon–Sat 10:00–19:00 PKT

تصدیق کا طریقہ

  1. لسٹنگ سے پہلے ہم خود پراپرٹی دیکھتے ہیں۔
  2. تصاویر ہم خود لیتے ہیں، کوئی کاپی شدہ تصویر نہیں۔
  3. کاغذات دیکھ کر بتاتے ہیں کہ متعلقہ ادارے سے کیا تصدیق کرانی ہے۔
  4. فیصلے سے پہلے سودے کا ہر قدم اور خرچ واضح کرتے ہیں۔

خریدار کے لیے مشورہ

  • ادائیگی سے پہلے ملکیت کے کاغذات متعلقہ ادارے سے خود تصدیق کرائیں۔
  • تمام ادائیگیاں بینک کے ذریعے کریں اور رسید لیں۔
💬 واٹس ایپ